: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،یکم مارچ(ایجنسی) EPF پر ٹیکس لگائے جانے کو لے کر مخالفت شروع ہونے کے بعد مرکزی حکومت جلد ایک بڑا فیصلہ لے سکتی ہے. ذرائع کے مطابق، مرکزی حکومت EPF پر ٹیکس لگانے کا
فیصلہ واپس لے سکتی ہے. ذرائع کے حوالے سے یہ معلومات بھی سامنے آئی ہے کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے اس سلسلے میں آخری فیصلہ وزیر اعظم نریندر مودی پر چھوڑ دیا ہے. بتایا جا رہا ہے کہ EPF پر ٹیکس لگائے جانے کے فیصلے سے سرکاری ملازم ناراض ہیں.